: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25 مئی (ایجنسی) سپریم کورٹ نے قومی اہلیت مع داخلہ امتحان ( این ای ای ٹی) 2017 کو منسوخ کرنے سے متعلق درخواست پر فوری سماعت سے آج انکار کر دیا۔
یہ
امتحان سات مئی 2017 کو منعقد کیا گیا تھا۔
جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور نوین سنہا کی تعطیلی بنچ نے کہا کہ مدراس ہائی کورٹ اس معاملے پر سماعت کر رہا ہے اور ہائی کورٹ نيٹ امتحان کے نتائج کےاعلان پر پہلے ہی حکم امتناع جاری کر چکا ہے۔